: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرنول4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفسرکرنول مسٹرڈی وی
سوپرکاش کے بموجب دسویں جماعت اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی فیس کی ادائیگی
کی تاریخ میں6؍جون تک توسیع دی گئی ہے۔ دسویں جماعت اڈوانس سپلیمنٹری
امتحانات میں شرکت کے خواہشمندطلبہ کوچاہئے کہ وہ 6؍جون تک متعلقہ اسکولس
کے
صدورمدرسین کے پاس فیس جمع کردیں،ڈی ای او نے صدورمدرسین کوہدایت دی کہ
وہ طلبہ سے حاصل کردہ فیس 8؍جون تک ایس بی آئی سب ٹریژری برانچ میں داخل
کردیں،انہوں نے مزیدبتایاکہ دسویں جماعت اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے لئے
فیس داخل کردہ طلبہ کی فہرست10؍جون تک دفترڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفسرمیں داخل
کردیں۔